05:49 pm
عوام کی شکایات کے ازالے کیلئے آخر کار وزیراعظم بھی میدان میں آگئے ۔۔ ایسا قدم اٹھا لیا کہ کسی کو یقین بھی نہ آئے 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) عوام کی شکایات کے ازالے کیلئے آخر کار وزیراعظم بھی میدان میں آگئے ۔۔ ایسا قدم اٹھا لیا کہ کسی کو یقین بھی نہ آئے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سیٹیزن پورٹل پر ریلیف کے حوالے سے عوام کی شکایات کے ازالے سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے ایکشن لے لیا ہے۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایک لاکھ 55ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیا ہے، یہ شکایات جولائی تا دسمبر دو ہزار بیس میں دائر کی گئیں۔وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم کی ہدایات پر شکایات کو مرحلہ وار کھولا جائے گا،
نظرثانی کیلئے دوبارہ کھولی گئی شکایات اعلیٰ افسران کو تفویض کردی گئیں ہیں، نظرثانی شکایات کیلئے متعلقہ شہری سےرابطہ اور مجازافسر کی رائے لازمی قرار دے دی گئی ہے۔وزیراعظم آفس کے مطابق پہلے مرحلے میں جائیداد، امن وامان،انسانی حقوق کی شکایات کو دوبارہ کھولاجائیگا، وفاقی اداروں کی68ہزار،پنجاب کی53ہزار شکایات پر نظرثانی ہوگی اس کے علاوہ کےپی سے15ہزار، سندھ کی13ہزار شکایات شامل ہیں۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عوام کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، شکایات کے ازالے میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے۔پاکستان سیٹیزن پورٹل پر ریلیف کے حوالے سے عوام کی شکایات کے ازالے سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے ایکشن لے لیا ، وزیراعظم کا 1 لاکھ 55 ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دے دیا ، وزیراعظم نے ہدایت کر دی کہ جولائی 2020ء سے دسمبر 2020ء تک غیر مطمئن شہریوں کی شکایات کو دوبارہ کھولا جائے۔

تازہ ترین خبریں

وہی ہوا جس کا ڈ ر تھا،لاک ڈاؤن۔۔۔!!! دکانیں بند، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بارے بڑی خبر آگئی، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ