06:24 pm
آخر وہی ہوا جو کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا ۔۔۔ پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی اجلاس میں بلاول بھٹو نے کیا چیز پھاڑ دی؟ پی ڈی ایم کیلئے انتہائی

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) آخر وہی ہوا جو کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا ۔۔۔ پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی اجلاس میں بلاول بھٹو نے کیا چیز پھاڑ دی؟ پی ڈی ایم کیلئے انتہائی بری خبر ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے بھیجا جانے والا شوکاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا ہے۔نجی ٹی وی
 چینل نے پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے حوالےسے ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ حکومت مخالف تحریک کی حکمت عملی سمیت اہم سیاسی امور پرغور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سی ای سی کے اجلاس میں چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے ن لیگ کے مرکزی رہنما شاہدخاقان عباسی کے شوکاز نوٹس کو پھاڑکرپھینک دیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو کی جانب سے شوکازنوٹس پھاڑے جانے پرسی ای سی کے شرکا کی جانب سے تالیاں بجائی گئیں۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہم سیاست عزت کے لیے کرتے ہیں اور عزت سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان