06:52 pm
یا اللہ خیر ۔۔ پنجاب کے ہسپتالوں کو فوری بند کرنے کا فیصلہ ۔۔۔ وجوہات کیا ہےجان کر آپ بھی حیران ہوجائنگے

یا اللہ خیر ۔۔ پنجاب کے ہسپتالوں کو فوری بند کرنے کا فیصلہ ۔۔۔ وجوہات کیا ہےجان کر آپ بھی حیران ہوجائنگے

06:52 pm

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) یا اللہ خیر ۔۔ پنجاب کے ہسپتالوں کو فوری بند کرنے کا فیصلہ ۔۔۔ وجوہات کیا ہےجان کر آپ بھی حیران ہوجائنگے ۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے محکمہ صحت نے لاہور سمیت صوبے کے 7 اضلاع میں قائم سرکاری اسپتالوں کے چار شعبوں کی او پی ڈیز فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی محکمہ صحت پنجاب نے یہ فیصلہ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس میں اضافے کے پیش نظر کیا ہے۔صوبائی سیکریٹری صحت کی جانب سے 
جاری کردہ ہدایت کے تحت جن 7 اضلاع کے سرکاری اسپتالوں کے چار شعبوں کی او پی ڈیز بند رہیں گی ان میں لاہور، گجرانوالہ، گجرات، راولپنڈی، سیالکوٹ، فیصل آباد، اور ملتان شامل ہیں۔جن چار شعبوں کی او پی ڈیز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ان میں ڈرماٹالوجی، ڈینٹسٹری، ای این ٹی اور اپتھمالوجی کے شعبے شامل ہیں۔صوبائی سیکریٹری صحت کے مطابق 20 اپریل کو کورونا کی صورتحال کا جائزہ لے کر دوبارہ فیصلہ کیا جائے گا۔ سیکریٹری صحت پنجاب کی ہدایت کےمطابق لاہور کے جناح اسپتال کی تمام او پی ڈیز کو بند کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔سرکاری حکمنامے کے تحت لاہور کے جناح اسپتال کی تمام او پی ڈیز کو آئندہ 10 دن کے لیے بند کیا گیا ہے۔ صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری ونجی میڈیکل کالجوں اور میڈیکل یونیورسٹیز بھی 12 اپریل سے بند کردی جائیں گی۔سیکریٹری صحت نے اس حوالے سے واضح کیا ہے کہ صوبے میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔صوبائی سیکریٹری صحت کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان