07:12 pm
وفاقی وزیر فواد چوہدری اب وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نہیں رہینگے بلکہ ۔۔۔۔ انتہائی اہم وزارت ملنے والی ہے ۔جان کر آپ بھی حیران ہوجانئگے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر فواد چوہدری اب وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نہیں رہینگے بلکہ ۔۔۔۔ انتہائی اہم وزارت ملنے والی ہے ۔جان کر آپ بھی حیران ہوجانئگے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت اطلاعات کا قلمدان تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ان کےذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے وفاقی
وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان دیئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یاد رہے اس سے قبل بھی ایسی خبریں گردش کررہی تھی جس کے بعد ذرائع نے کہا تھا کہ فواد چوہدری ایک ساتھ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور وزارت اطلاعات لینے کے خواہش مند ہے ۔ 

تازہ ترین خبریں

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا