08:58 pm
رمضان میں اعتکاف اور نماز باجماعت ادا کرنے کیلئے کیا کرنا پڑے گا ؟؟ پنجاب حکومت نے احکامات جاری کردئے ۔

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان میں اعتکاف اور نماز باجماعت ادا کرنے کیلئے کیا کرنا پڑے گا ؟؟ پنجاب حکومت نے احکامات جاری کردئے ۔تفصیلات کے مطابق کرونا کی بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے رمضان المبارک 1442 ہجری کے لیے نئے ایس او پیز جاری کردیے۔ سیکریٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہلیتھ کیئر نے رمضان المبارک  میں مختلف پابندیاں عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 60 سال سے 
کم عمر نمازیوں کو ایس او پیز کے ساتھ مساجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت ہوگی جبکہ کم عمر بچوں کے مسجد جانے پر پابندی ہوگی۔ترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا کہنا تھا کہ ’60 سال سے زائد عمر کے لوگوں کو کرونا کا خطرہ زیادہ ہے، دائمی امراض میں مبتلا تمام افراد گھروں پر نماز ادا کریں جبکہ بزرگ شہری بھی مسجد جانے سے گریز کریں۔ایس او پیز کے تحت مساجد میں جماعت کے دوران نمازیوں کے درمیان تین فٹ کا فاصلہ برقرار رکھا جائے گا جبکہ فیس ماسک بھی لازمی ہوگا۔ ترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا کہنا تھا کہ معتکفین کے لیے 6 فٹ کے فاصلے پر نشان لگا کر جگہ مختص کرنا ضروری ہوگی جبکہ اجتماعی اعتکاف کے بجائے انفرادی طور پر گھروں میں اعتکاف کے لیے جگہ مختص کی جائے۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایس او پیز پر عمل درآمد کروانا مساجد انتظامیہ کی ذمہ داری ہوگی

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف سندھ میں بھی اپنی حکومت بنائے گی ،شیخ رشید

وہی ہوا جس کا ڈ ر تھا،لاک ڈاؤن۔۔۔!!! دکانیں بند، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بارے بڑی خبر آگئی، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا