09:01 pm
شہر قائد میں چوری کی انوکھی واردات ۔۔۔ چور 8 گھنٹے بینک میں کیا کرتے رہیں ؟ انتہائی حیران کن خبر سامنے آگئی

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں چوری کی انوکھی واردات ۔۔۔ چور 8 گھنٹے بینک میں کیا کرتے رہیں ؟ انتہائی حیران کن خبر سامنے آگئی ۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے علاقے سخی حسن چورنگی کے قریب واقع نجی بینک میں نامعلوم ملزمان درجنوں لاکرز سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے کر فرار ہوگئے۔ سخی حسن چورنگی کے قریب واقع نجی بینک میں نقب زنی کی واردات ہوئی، چار مشتبہ چور رات کے 9 بجے بینک میں داخل ہوئے اور صبح پانچ بجے تک بلا خوف لوٹ مار کرتے رہے۔ملزمان نے بینک میں
موجود  34  لاکرز کو ویلڈنگ کٹر مشین سے کاٹا اور اُن میں رکھا لاکھوں روپے مالیت کا سامان، نقدی، طلائی زیورات سمیت قیمتی چیزیں لے کر باآسانی فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملزمان نے رات گئے بینک میں داخل ہوئے اور 8 گھنٹے واردات کی، بینک میں گُھسنے والے ملزمان کی تعداد 4 سے 5 تھی، اور وہ ویلڈنگ کٹر مشین ساتھ لائے تھے۔پولیس کے مطابق ملزمان نے درجنوں لاکرز کاٹے اور جن میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان موجود تھا۔ پولیس نے بینک میں تعینات سیکیورٹی گارڈز کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔ پولیس کے مطابق لاکرز سے چوری ہونے والے سامان کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔سیکیورٹی گارڈ نے مؤقف اختیار کیا کہ وہ اپنے دوست کے ساتھ رات کا کھانا کھانے باہر گیا تھا، جب وہ واپس آیا تو بینک کا دروازہ کھلا ہوا تھا، اندر داخل ہونے کے بعد مسلح شخص نے اُس سے اسلحہ چھیننے کے بعد دونوں کو یرغمال بنا کر کونے میں بیٹھا دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

 وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔