09:18 pm
رمضان المبارک کی آمد ۔۔ لاہور میںضلعی انتظامیہ نے 30 رمضان بازاروں کیساتھ کیا کردیا ؟؟ حیران کن خبر

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان المبارک کی آمد ۔۔ لاہور میںضلعی انتظامیہ نے 30 رمضان بازاروں کیساتھ کیا کردیا ؟؟ حیران کن خبر ۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر بھر میں 30 رمضان بازار فعال کر دیئے، چینی اور آٹے سمیت دیگر اشیائے ضروریہ سستے داموں میسر ہونے پر شہریوں نے حکومتی اقدام کو خوش آئند قرار دیدیا۔ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے ستائے شہریوں کے لئے اچھی خبر، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 30 سستے رمضان بازار سج گئے۔ 11 ماڈل بازاروں کو رمضان بازاروں کا
 درجہ دیا گیا ہے جہاں چینی 65 روپے اور 10 کلو آٹے کے تھیلے کی فروخت 375 روپے میں جاری ہے۔نشتر زون اور اقبال زون میں 5 ،5 ،گلبرک زون میں 4، راوی زون، سمن آباد زون، داتا گنج بخش زون، عزیز بھٹی زون اور شالامار زون میں 3 ، 3 اور واہگہ زون میں 2 رمضان بازار لگائے گئے ہیں۔ اس حوالے سے کمشنرلاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کا کہنا ہے کہ بازار فعال کر دیئے گئے ہیں جہاں شہریوں کو سستی اشیاء میسر ہیں۔ خود بازاروں کے سرپرائز دورے کروں گا۔شہریوں نے حکومتی سطح پر رمضان بازاروں کے اقدام کو سراہتے ہوئے عام مارکیٹ میں بھی اشیاء سستی کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک کہتےہیں رمضان بازاروں میں شہریوں کو سستی اشیاء میسر ہونگی، ضرورت پڑی تو بازاروں کی تعداد بڑھا سکتے ہیں۔رمضان بازاروں میں کمشنر آفس، پولیس، ضلعی انتظامیہ، کارپوریشن، ٹریفک پولیس، پارکنگ کمپنی، ایل ڈبلیو ایم سی، ہیلتھ اور ریسکیو افسران انتظامی امور سنبھالیں گے جبکہ زرعی اجناس کی فراہمی کے لئے مارکیٹ کمیٹی ، ایگریکلچر، لائیو سٹاک اور انڈسٹری افسران کو ذمہ دارایاں تفویض کی گئی ہیں ۔کورونا ایس او پیز کے تحت رمضان بازاروں کا حدود اربعہ دگنا کیا گیا ہے۔ رمضان بازاروں کو فعال کرنے میں 6 کنٹریکٹر فرمز نے ٹاسک مکمل کیا۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 