09:23 pm
ہزارہ قبیلے کی نوجوان لڑکیوں میں کس چیز کا رجحان  دن بدن بڑھ رہا ہے ؟ ناقابل یقین انکشاف

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں درجنوں ہزارہ خواتین مارشل آرٹ سیکھ رہی ہیں ، اس وقت ہزارہ برادری کے لوگ جنوب مغربی علاقے رہائش پزیر ہیں، کوئٹہ کی 20 سالہ نرگس بتول نے غیرملکی خبررساں ادارے کو بتایا ہے کہ وہ مارشل آرٹ سیکھ کر اپنے حوالے سے رش والی جگہوں پرخود اعتمادی محسوس کرتی ہیں، نرگس بتول کا کہنا تھا کہ خواتین مارشل آرٹ سیکھ کر خود کو محفوظ سمجھنے کی کوشش کررہی ہیں، یہاں سب کو معلوم ہے کہ میں مارشل آرٹس ،جوڈو کراٹے
سیکھنے کلب جاتی ہوں اور یہ سب خود اعتمادی پیدا کرنے کے لئے ہے، جب میں کلب سے باہر نکلتی ہوں تو کسی میں اتنی جرأت نہیں کہ وہ مجھ سے کچھ کہہ سکے، کنگ فو ایسوسی ایشن کے سربراہ اسحاق علی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ میں اس وقت تقریباً 4000 افراد 25 سے زائد کراٹے کلبس میں مارشل آرٹ سیکھ رہے ہیں، مارشل آرٹ کے دو اداروں نے بتایا کہ مارشل آرٹ سیکھنے والوں میں نوجوان ہزارہ خواتین بھی شامل ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں