09:26 pm
استعفے دیں گے اور نہ ہی پی ڈی ایم چھوڑیں گے ۔۔۔ پیپلز پارٹی سی ای سی اجلاس میں فیصلہ 

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) استعفیٰ دیں گے اور نہ ہی پی ڈی ایم چھوڑیں گے ۔۔۔ پیپلز پارٹی سی ای سی اجلاس میں فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کااجلاس کراچی میں ہوا۔  اجلاس آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی سربراہی میں ہوا۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی  ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں پی ڈی ایم کی استعفوں کی تجویزکےمعاملےپربات چیت کی گئی جبکہ اجلاس میں اسٹیٹ بینک آرڈیننس پر بھی بات چیت کی گئ۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ نہ ہی
استعفے دیں گے اور نہ پی ڈی ایم کو چھوڑینگے ۔ زرائع کے مطابق اجلاس کے دوران چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے بھیجا جانے والا شوکاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو کی جانب سے شوکازنوٹس پھاڑے جانے پرسی ای سی کے شرکا کی جانب سے تالیاں بجائی گئیں۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہم سیاست عزت کے لیے کرتے ہیں اور عزت سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 