09:35 pm
دھند ہونے اور دھند نہ ہونے میں فرق : ڈسکہ الیکشن  میں (ن) لیگ کی جیت پر حامد میر کا شاندار پیغام سامنے آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ڈسکہ ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کی امیدوار سیدہ نوشین افتخار نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی کو شکست دے دی ہے، نوشین افتخار نے اپنی جیت کا اعلان کردیا ہے جبکہ مریم نواز بھی اس جیت پرخوشی سے پھولے نہیں سما رہیں ،ایسے میں معروف صحافی اور تجزیہ کار حامد میر بھی میدان میں اترے ہیں اور ایسی بات کہہ دی ہے کہ کوئی بھی مسکرا دے گا ۔ ڈسکہ
الیکشن کے نتائج سامنے آنے پر حامد میر بھی ٹویٹر پر بیٹھ گئے اور اپنے ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ “دھند کے بغیر کتنا اچھا الیکشن ہوا، کسی کے لئے دھند کا فائدہ اٹھانا ممکن ہی نہ تھا، موسم بھی صاف تھا ،اس لئے گردوغبار کا طوفان بھی نہ آیا ،نتائج بھی شفاف رہے لیکن کچھ ذہنوں پر چھائی دھند ابھی ختم نہیں ہوئی، اللّٰہ کرے یہ دھند بھی ختم ہو جائے ۔

تازہ ترین خبریں

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔