12:02 pm
آج انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہوگئی،بلاول بھٹو زرداری کا آئی اے رحمن کے انتقال پر اظہارافسوس

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے معروف صحافی آئی اے رحمان کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہوگئی،آئی اے رحمن کی رحلت سے پاکستان میں جمہوریت کا ایک انتھک وکیل ہم میں نہ رہا۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ آئی اے رحمان کے ناگہانی انتقال کی خبر میرے لیئے اور ہر محبِ وطن پاکستانی کے لیئے صدمے کا باعث ہے،ان کی رحلت سے
 
پاکستان میں جمہوریت کا ایک انتھک وکیل ہم میں نہ رہا، انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہوگئی۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ آئی اے رحمان کی ملک و قوم کے لیئے طویل و شاندار خدمات ہمیشہ یاد رہیں گی،سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں،دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال