12:31 pm
پیپلزپارٹی کے بعد(ن)لیگ بھی استعفوں سے پیچھے ہٹنے لگی

لاہور(روزنامہ اوصاف)پیپلزپارٹی کے بعد مسلم لیگ(ن) بھی استعفوں کے معاملے پر پیچھے ہٹنے لگی ،حمزہ شہبازنے پارٹی کے اراکین اسمبلی کو استعفوں پر سخت موقف سے گریز کا کہہ دیا جبکہ نوازشریف اور مریم نواز موجودہ حکومت کوگرانے کیلئے ہر آپشن استعمال کرنے پر بضد ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے استعفوں کے معاملے پر اپنے اراکین اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ استعفوں کےمعاملے پر سخت موقف اختیار نہ کیا جائے
 
،فی الحال ہمیں استعفے دینے کی ضرورت نہیں کیونکہ حکومت خود ہی اتنی کمزور ہو چکی ہے کہ وہ کسی بھی وقت عوامی غیض وغضب کا نشانہ بن سکتی ہے ۔لہذا ہمیں استعفوں کا آپشن آخری حربے کے طورپر استعمال کرنا ہوگا ۔ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ(ن) کے کئی اراکین اسمبلی بھی اس بات کا خدشہ ظاہر کرچکے ہیں کہ اگر مسلم لیگ(ن) اسمبلیوں سے استعفے دیتی ہے تو پیپلزپارٹی اپوزیشن کی سیٹیں بھی سنبھال لے گی جس سے حکومت کو ’’فرینڈلی‘‘ اپوزیشن مل جائے گی ۔ہمیں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر ہر فورم پر عوامی حقوق کی جنگ لڑنی چاہیے ۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 