01:20 pm
وزیراعلیٰ پنجاب سے شیخ رشیداحمد کی اہم ملاقات

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے لاہور میں ملاقات کی ،دونوں رہنمائوں نے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی،سیاسی امور،صوبے میں امن و امان پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔ملاقات کے دوران نالا لئی ایکسپریس وے پراجیکٹ پرتیز پیشرفت کےامکانات کا بھی جائزہ لیا گیا،وزیراعلیٰ نے ملاقات کے دوران وقارالنساپوسٹ گریجویٹ کالج کویونیورسٹی کادرجہ دینےپراتفاق کیا ۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنےوفاقی وزیرشیخ رشیدکوکورونا سےبچاؤکیلئےاقدامات سےآگاہ کیا۔
 
اس موقع پر وزیراعلی عثمان بزدار نے کہاکہ راولپنڈی کےشہریوں کیلئےنالا لئی ایکسپریس وےپراجیکٹ گیم چینجرہوگااورنالالئی ایکسپریس وےپراجیکٹ سےٹریفک کے رش میں کمی آئےگی۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ عوام کی فلاح و بہبود کیلئے بزدار حکومت کے اقدامات قابل تحسین ہیں،کوروناسےبچاؤکیلئےحکومت پنجاب قابل ذکرکاوشیں کررہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 

یکم رمضان کو کیا ہونے والا ہے ؟؟؟ انتہائی بری خبر سامنے آگئی ۔

عالمی وبا ۔۔۔۔۔ وینٹیلیٹرز کے بعد کونسی چیز نایاب ہوگئی؟؟ خیبر پختونخوا والے تیاری کرلیں ۔۔ ہلاکتوں میں اضافہ کے خدشہ

رمضان المبارک کی آمد۔۔پی آئی اے کی جانب سے اہم اعلان ۔۔۔۔ جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائنگے

وفاقی ملازمین کی موجیںلگ گئیں ۔۔ ملازمین کیساتھ کیا کیا گیا ۔۔۔ اہم خبر سامنے آگئی

مشترکہ مفادات کونسل میںکیا کیا ہوا؟ ۔۔وزیر اعلیٰ سند ھ نے کیا کیا۔۔نئی مردم شماری کب ہوگی ؟۔۔ اسد عمر نے سب بتا دیا

مولانا تو کہیں کے نہ رہے ۔۔ ن لیگ نے بھی ساتھ چھوڑ دیا۔۔ شہبازشریف کا یوٹرن ۔۔ استعفوں کے حوالے سے ایسا اعلان کیا کہ مولانا کے ساتھ ساتھ مریم ب

شاہ محمود قریشی کی جرمن ہم منصب سے ملاقات ۔۔۔۔قوم کو ایسی خوشخبری سنائی جس کا کسی کو یقین بھی نہ آئے

پٹرول بحران کا معاملہ ۔۔۔ عوام کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آگئی ۔۔۔ سن کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائنگے