01:43 pm
نیب وارنٹ گرفتاری جاری کرنے سے10روز پہلے مریم نوازکو آگاہ کرے،لاہورہائیکورٹ

نیب وارنٹ گرفتاری جاری کرنے سے10روز پہلے مریم نوازکو آگاہ کرے،لاہورہائیکورٹ

01:43 pm

لاہور(روزنامہ اوصاف)لاہورہائیکورٹ نے مریم نواز کی ضمانت سے متعلق درخواست نمٹا دی ،عدالت نے نیب کو وارنٹ گرفتاری جاری کرنے سے دس روز پہلے مریم نواز کو آگاہ کرنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ میں جاتی امرا اراضی کیس میں مریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، ہائیکورٹ کے دور کنی بنچ نے سماعت کی ،مریم نواز کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیاگیا تھا کہ حکومتی دباوپرنیب گرفتارکرناچاہتا ہے،وارنٹ گرفتاری جاری کرنے سے10 روز پہلے بتائیں،
اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ 10 روز پہلے بتائیں توہم عدالت سے رجوع کرسکتے ہیں ،نیب وکیل نے کہاکہ نیب نے وارنٹ گرفتاری جاری نہیں کئے ۔لاہورہائیکورٹ نے نیب کو کہاکہ نیب وارنٹ گرفتاری جاری کرنے سے 10 روز پہلے آگاہ کرے،10 روز قبل آگاہ کرنے پر مریم نواز عدالت سے رجوع کر سکتی ہیں ۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاکہ نیب پولیٹیکل انجینئرنگ کا دارہ بن چکا ہے نیب عمران خان کے کہنے پر انتقامی کارروائیاں کررہا ہے
۔یہ لوگ کہتے تھے کہ نوازشریف کی سیاست ختم ہو گئی ہے مگر اس نے لندن میں بیٹھ کر پوری ریاستی مشینری کو ہرا دیا انہوں نے کہاکہ ڈسکہ کی فتح صرف ن لیگ کی فتح نہیں بلکہ تبدیلی کا بہت بڑا پیش خیمہ ہے ،انہوں نے کہاکہ پنجاب کے اندر برادری سسٹم بھی ہے ،حکومت کااثر و رسوخ بھی ہے تاہم اس کے باوجود ہم نے فتح حاصل کی ،انہوں نے کہاکہ جس دن ان لوگوں کی حکومت نہیں رہی یہ عوام میں جانے سے بھی ڈریں گے ، عوام نے انہیں رنگے ہاتھوں ووٹ چوری کرتے ہوئے پکڑا اور الیکشن سے فرار ہونے کی کوشش کی ، ہر فورم پر شکست کھانے کے بعد ان کو عوام کے میدان میں آنا پڑا اور عوام کے ووٹ نے انہیں الٹے پائوں بھاگنے پر مجبور کیا ۔
 

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔

بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔