03:06 pm
تنخواہوں میں اضافہ نے نوکری سے فارغ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر یوٹرن لے لیا ۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے بڑی  فیصلہ

لاہو(نیوز ڈیسک) بیوروکریسی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے میں بڑی رکاوٹ بن گئی. وفاق کے طرز پر پنجاب کے سرکاری ملازمین تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا تو سالانہ 66 ارب روپے کا بوجھ صوبائی خزانے پر پڑے گا، مھکمہ خزانہ کے حکام نے حکومت کو آگاہ کر لیا۔ایک ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سرکاری ملازمین کا حکومت پنجاب سے مطالبہ ہے کہ وفاق کے طرز پر ان کی تنخواہوں میں بجٹ سے قبل 25 فیصد اضافہ کیا جائے.بیوروکریسی کی نئی منطق
کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے سے صوبائی خزانے پر بوجھ پڑے گا. بیوروکریسی نے حکومت کو سرکاری خزانے پر پڑنے والے بوجھ کے بارے میں آگاہ کر دیا.زرائع کے مطابق محکمہ خزانہ کے حکام نے حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ اگر وفاق کے طرز پر پنجاب کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا تو سالانہ 66 ارب روپے کا بوجھ سرکاری خزانے پر پڑے گا جبکہ بجٹ سے پہلے تنخواہوں میں اضافہ ہونے سے 22 ارب روپے کا الگ بوجھ ہو گا
جس پر اب حکومتی کمیٹی نے سب کمیٹی بنا کر صوبائی ملازمین کی چھانٹی کرنے کی ہدایت کر دی ہے جس میں اضافی تنخواہ لینے والے ملازمین کو نظرانداز کر کے نیا تخمینہ لگایا جائے گا

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔