04:57 pm
فیصل جاوید نےرمضان سےقبل 2خوشخبریاں سنا دیں

فیصل جاوید نےرمضان سےقبل 2خوشخبریاں سنا دیں

04:57 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والا ترک ڈرامہ سیریل ” ارطغرل غازی” ماہ رمضان میں نئی کی نئی اقساط سے دیکھنے والوں کو محظوظ کرے گا جبکہ تُرکی میں بھی پاکستانی ڈرامے کو ڈبنگ کر کے نشرکرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔پی ٹی آئی رہنما اورسینیٹر فیصل جاوید خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ”پی ٹی وی ماہ رمضا میں روزانہ شام 7 بج کر 45 منٹ پر ارطغرل کی نئی اقساط نشر کرے گا، ارطغرل سیریز ثقافت اور اسلام کی
عمدہ عکاسی اور ترکی کی تاریخ کا حیرت انگیز سفر ہےوزیراعظم عمران خان کی خواہش پر ترک ڈرامے کو اردو زبان میں ڈب کرکے گزشتہ سال یکم رمضان المبارک سے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا جا رہا ہے۔ ڈرامے میں 13ویں صدی میں سلطنت عثمانیہ کے قیام سے قبل اسلامی فتوحات دکھائی گئی ہیں۔اگلی ٹویٹ میں فیصل جاوید نے لکھا ” ایک اوربڑی خوشخبری جلد آرہی ہے ، پاکستانی پروڈکشن کو ترک زبان میں ڈبنگ کرکے ترکی میں نشر کیا جائے گا۔ ایسا دونوں ممالک
کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹریز کے درمیان علم، خیالات، ٹیلنٹ اور مواد کے دو طرفہ تبادلے کے تحت کیا جائے گاتاہم فیصل جاوید نےاپنی ٹویٹ میں مذکورہ پاکستانی ڈرامے کا نام یا اس سے متعلق مزید تفصیلات نہیں بتائیں، لیکن ان کی ٹویٹ نے شائقین کو تجسس میں مبتلا کردیا کہ آخر وہ کون ساپاکستانی ڈرامہ ہے جسے تُرکی میں نشرکیے جانے کیلئے منتخب کیا گیا۔بیشتر صارفین نے اپنے تبصروں میں امکان ظاہر کیا کہ یہ ہمایوں سعید اور عائزہ خان کا ” میرے پاس تم ہو” یا حمزہ علی عباسی اور سجل علی کا ” الف”ہوسکتا ہے۔اس سے قبل پاکستان اور ترکی کے مابین مشترکہ منصوبے پر کام کرنے کا معاہدہ طے پاچکا ہے جس کے تحت ممکنہ طور پر ٹی وی سیریل
” تُرک لالا” تیار کی جائے گی۔ ترکی کا دورہ کرنے والے اداکار ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی نے اس حوالے سے بتایا تھا کہ ابتدائی طور 3 سیزن بنائے جائیں گے اور ہر سیزن کی 30 اقساط ہوں گی

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان