05:09 pm
پٹرول بحران کا معاملہ ۔۔۔ عوام کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آگئی ۔۔۔ سن کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائنگے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرول بحران کا معاملہ ۔۔۔ عوام کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آگئی ۔۔۔ سن کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائنگے ۔تفصیلات کے مطابق پٹرول بحران سے متعلق قائم انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد شروع کردیا گیا، ڈی جی آئل ڈاکٹر شفیع آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر آئل ڈائریکٹوریٹ ڈاکٹر عمران
 احمد قائم مقام ڈی جی آئل تعینات کردیئے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکرٹری پٹرولیم میاں اسد حیاء الدین تاحال عہدے پر موجود ہیں، سیکرٹری پٹرولیم نےچھٹی کے لیے درخواست اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو بھجوائی ہے۔ذرائع  کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے سیکرٹری پٹرولیم کی چھٹی کی درخواست تاحال منظور نہیں کی، انکوائری کمیٹی نے ڈاکٹر شفیع آفریدی، میاں اسد حیاء الدین کو ہٹانے کی سفارش کی تھی۔یاد رہے کہ معاون خصوصی ندیم بابر کو پہلے ہی ہٹایا جاچکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 