05:20 pm
شاہ محمود قریشی کی جرمن ہم منصب سے ملاقات ۔۔۔۔قوم کو ایسی خوشخبری سنائی جس کا کسی کو یقین بھی نہ آئے

برلن ( مانیٹرنگ ڈیسک) شاہ محمود قریشی کی جرمن ہم منصب سے ملاقات ۔۔۔۔قوم کہ ایسی خوشخبری سنائی جس کا کسی کو یقین بھی نہ آئے۔تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے جرمن ہم منصب کیساتھ ملاقات کے بعد خوشخبری سناتے ہوئے کہا پاکستان کوکوویکس پروگرام کے تحت ڈیڑھ کروڑ کورونا ویکسین ڈوز ملیں گی۔ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے سماجی
 رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ جرمن زیر خارجہ سے ملاقات کے بعد مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ پاکستان کوکوویکس پروگرام کےتحت ڈیڑھ کروڑکوروناویکسین ڈوزملیں گی ، کورونا ویکسین کی ڈوز مئی میں ملنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔یاد رہے فروری میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے بیان میں کہا گیا تھا کہ کوویکس پاکستان کو ویکسین تین مراحل میں فراہم کرے گا ، پاکستان کو مارچ میں مجموعی طور پر 5.6 ملین ویکسین ملیں گی، پہلے ہفتے میں 2.8 ملین اور دوسرےہفتےمیں2.8ملین ڈوزز ملیں گے۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال