06:05 pm
رمضان المبارک کی آمد۔۔پی آئی اے کی جانب سے اہم اعلان ۔۔۔۔ جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائنگے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک کی آمد۔۔پی آئی اے کی جانب سے اہم اعلان ۔۔۔۔ جان کر آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائنگے ۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اے نے رمضان المبارک میں دفاتروں کا نیا ٹائم شیڈول جاری کر دیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق ہفتہ میں پانچ روز کھلے رہنے والے دفاتروں میں ‏پیر تا
 جمعہ صبح 10 بجے سے شام 4بجے تک کی ٹائمنگ مقرر کر دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دوپہر میں ایک بجے آدھے گھنٹہ نماز کا وقفہ ہوگا۔ جمعہ کے روز ‏دفاتروں میں کام کرنے والے افسران و ملازمین کے لئے نماز جمعہ دوپہر ایک تا دو بجے تک وقفہ ‏ہوگا۔ ‏نیا اوقاتِ کار پی آئی اے ہیڈ آفس ، ٹریننگ سینٹر اور تما سیلز اور بکنگ آفس پر لاگو ہو گا۔یاد رہے حکومت نے رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کیا تھا کہ وفاقی ‏سرکاری دفاتر صبح 10تا 4بجے تک کھلے رہیں گے۔حکم نامے میں کہا گیا تھا کہ 5روز کھلے رہنے والے وفاقی سرکاری دفاتر صبح 10تا 4بجے تک کھلے ‏رہیں گے اور 6 روز کھلے رہنے والے وفاقی دفاتر صبح 10تا 3بجےتک کھلے رہیں گے۔
 
تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی