06:13 pm
عالمی وبا ۔۔۔۔۔ وینٹیلیٹرز کے بعد کونسی چیز نایاب ہوگئی؟؟ خیبر پختونخوا والے تیاری کرلیں ۔۔ ہلاکتوں میں اضافہ کے خدشہ

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی وبا ۔۔۔۔۔ وینٹیلیٹرز کے بعد کونسی چیز نایاب ہوگئی؟؟ خیبر پختونخوا والے تیاری کرلیں ۔۔ ہلاکتوں میں اضافہ کے خدشہ ۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا ویکسین کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ذرائع محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے میں مزید 94 ہزار رجسٹرڈ ہیلتھ ورکرز اور بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسین لگنی ہے۔ذرائع کے مطابق کورونا ویکسین کی 82 ہزار ڈوزز اسٹاک میں موجود ہیں جبکہ ہر ایک کو 2 ڈوزز لگنی ہیں۔صوبائی محکمہ صحت کے ذرائع
 کے مطابق صوبے میں اب تک 1 لاکھ 57 ہزار بزرگوں اور ہیلتھ ورکرز کو ویکیسن لگائی جاچکی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے صوبے کو 2 لاکھ 39 ہزار ویکسینز فراہم کی تھیں جبکہ خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 60 ہزار 276 بزرگ شہریوں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔اس معاملے پر سیکریٹری ہیلتھ خیبرپختونخوا سید امتیاز حسین شاہ نے جیو نیوز سے بات چیت کی اور بتایا کہ ویکسین کی قلت پیدا نہیں ہوگی، وفاقی حکومت کو مزید ویکسین کیلئے درخواست کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ صوبے میں کورونا ویکسین کا پانچ چھ دن کا اسٹاک موجود ہے، ہم روزانہ کی بنیاد پر 8 تا 9 ہزار افراد کو کورونا ویکسین لگارہے ہیں۔سید امتیاز حسین شاہ نے یہ بھی کہا کہ صوبے میں کورونا ویکسینیشن کا عمل بتدریج تیز ہورہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی