06:37 pm
موسم گرما ۔۔ ٹرینیں بھی اب نہیں چلے گی بلکہ ۔۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)موسم گرما ۔۔ ٹرینیں بھی اب نہیں چلے گی بلکہ ۔۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز نے ٹرینوں کے لیے موسم گرما کے نئے اوقات کار جاری کر دیے۔ نئے موسم گرما کے لیے ٹرینوں کے لیے نئے اوقات کار 15 اپریل 2021 سے نافذ العمل ہوں گے، محکمہ ریلوے نے اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک کی 10 ٹرینوں کو نئے اسٹاپ دے دیے ہیں۔عوام ایکسپریس کو لاہور کینٹ، سرسید ایکسپریس کو جہلم اسٹاپ کرنے کی اجازت مل گئی ہے، فرید ایکسپریس کو ڈرگ روڈ، جعفر ایکسپریس کو
خانپور، گجر خان، لاہور کینٹ پر رکنے کی اجازت ملی ہے۔ترجمان کے مطابق رحمان بابا ایکسپریس کو لالہ موسیٰ ریلوے اسٹیشن پر اسٹاپ کرنے کی اجازت دی گئی ہے، تیز گام کا گھوٹکی اور عوام ایکسپریس کا پبی ریلوے اسٹیشن پر اسٹاپ ختم کر دیا گیا۔اپ اینڈ ڈاؤن کی 8 ٹرینوں کے مختلف اسٹیشنز پر عارضی اسٹاپ کو مستقل کر دیا گیا ہے، اپ اینڈ ڈاؤن کی 8 ٹرینوں کے مختلف اسٹیشنز سے روانگی کے اوقات کار بھی تبدیل کر دیے گئے ہیں۔نئے شیڈول کے مطابق فرید ایکسپریس لاہور سے صبح 5 کی بجائے صبح 6 بجے روانہ ہوگی، مہر ایکسپریس ملتان سے شام 4 بج کر 30 منٹ کی بجائے شام 5 بجے روانہ ہوگی، مہر ایکسپریس روالپنڈی سے شام 4 بج کر 45 منٹ کی بجائے شام 5 بجے روانہ ہوگی۔لاثانی ایکسپریس سیالکوٹ سے صبح 6 بجے کی بجائے صبح 5 بج کر 30 منٹ پر روانہ ہوگی، نارووال ایکسپریس لاہور سے صبح ساڑھے 6 کی بجائے صبح 9 بج کر 10 منٹ پر روانہ ہوگی، نارووال سے سہ پہر 3 بج کر 30 منٹ کی بجائے شام 4 بج کر 30 منٹ پر روانہ ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی