07:20 pm
رمضان المبارک میں اندرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے پی آئی اے کی جانب سے بڑی خوشخبری ۔۔۔ اہم سہولتیں دی جائینگی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک میں اندرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے پی آئی اے کی جانب سے بڑی خوشخبری ۔۔۔ اہم سہولتیں دی جائینگی ۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے رمضان المبارک میں اندرون ملک جانے والی پروازوں کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔ سی اے اے نے رمضان المبارک کے دوران ملک کے اندر پروازوں میں مسافروں کو افطاری باکس فراہمی کی اجازت دے دی ہے۔ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے این سی او سی کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، سول ایوی
 ایشن کا کہنا ہے کہ این سی او سی اجلاس میں مسافروں کو رمضان المبارک میں کھانے کی فراہمی کی اجازت دی گئی ہے۔ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں ایئر لائنز کو روزہ داروں کے لیے خاص انتظامات کر نے کی اجازت دی گئی ہے، سی اے اے نے ہدایت جاری کی ہے کہ ایئر لائنز روزہ داروں کے لیے افطاری باکس چیک ان کاؤنٹر پر افطاری کے وقت فراہم کریں گی۔سی اے اے کے مطابق اندرون ملک پروازوں میں کھانے کی فراہمی ماہ مقدس کے اختتام پر ختم ہو جائے گی، خیال رہے کہ کرونا وبا کے پھیلاؤ کے باعث اندرون ملک فلائٹس میں دوران پرواز اشیائے خور و نوش کی فراہمی پر پابندی عائد کی جا چکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی