08:18 pm
گر شوکاز نوٹس واپس ہونا چاہیے تو پھر سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بھی واپس ہونا چاہیے، رانا ثنا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ کہتے ہیں کہ اگر شوکاز نوٹس واپس ہونا چاہیے تو پھر سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بھی واپس ہونا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کاکہنا تھا کہ پیپلزپارٹی بھی اس بات کی وضاحت دےکہ اس نے بلوچستان عوامی پارٹی سے ووٹ کیوں مانگے۔ رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ حکومتی اتحاد کے ساتھ ساز باز کرکے اقتدار حاصل کرنا غیر جمہوری عمل ہے، نواز شریف ناراض نہیں، وہ بے اصولی سے متفق نہیں
۔ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ پیپلز پارٹی اور اے این پی اپنے اپنے پلیٹ فارم سے سلیکٹڈ حکومت کیخلاف جدوجہد جاری رکھیں گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان آئندہ دو سے چار روز میں پی ڈی ایم کا اجلاس بلائیں گے، اجلاس میں احتجاجی پروگرام فائنل ہوگا جس پر عید کے بعد بھرپور عمل ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی