08:26 pm
جنات اور چڑیلیں پکڑنےکیلئے سرنگیں کھودنے والے کیساتھ کیا ہوا؟؟؟ انتہائی خوفناک خبر سامنے آگئی

ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) ‎جنات اور چڑیلیں پکڑنے والے کیساتھ کیا ہوا؟؟؟ انتہائی خوفناک خبر سامنے آگئی ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے جنات اور چڑیلیں پکڑنے والے جعلی عامل کو کو پکڑ کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، ملزم سرکاری کوارٹر میں بہت گہری سرنگ کھود رہا تھا۔ ملتان کے علاقے واپڈا کالونی میں پولیس نے اہم کارروائی کی، اس دوران غیر مرئی قوتیں حاصل
کرنے کیلئے سرکاری کوارٹرز میں سرنگ کھودنے والے ملزم کو گرفتار کیا گیا۔اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جنوں اور چڑیلوں کو پکڑنے کیلئے سرنگ کھودنے والے جعلی عامل کو پکڑ لیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ سرنگ کی گہرائی دس سے پندرہ فٹ تک تھی۔گرفتار ملزم آصف کا کہنا ہے کہ اس نے جنات اور چڑیلیں پکڑنے کیلیے سرنگ کھودی ہے، پولیس نے گرفتاری کے بعد ملزم کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق ملزم آصف سرکاری ملازم ہے، مذکورہ معاملہ واقعی جنات پر قبضے کا ہے یا کچھ اور اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔ اہم انکشافات متوقع ہیں۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی