09:55 pm
شکر الحمد للہ ۔۔۔ کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا ۔۔۔ رات گئی بڑی خبر

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) شکر الحمد للہ ۔۔۔ کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا ۔۔۔ رات گئی بڑی خبر ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے طارق روڈ لبرٹی چوک کے قریب موٹر سائیکل میں نصب بم کو ناکارہ بنادیا گیا ہے۔کراچی پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل سے ڈیڑھ کلو اور بڑی مقدار میں نٹ بولڈ بال بیرنگ برآمد کرلیے۔کراچی میں تخریب کاری کی بڑی کوشش اس وقت ناکام بنادی گئی جب لبرٹی چوک کے قریب بیچ سڑک کھڑی موٹرسائیکل میں نصب ڈیڈھ کلو وزنی بم ناکارہ
 بنادیا گیا۔انچارج سی ٹی ڈی انسپکٹر سرور کمانڈو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہت زیادہ مقدار میں بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا لیکن پولیس نے بروقت کارروائی کرکے اسے ناکام بنادیا۔انہوں نے کہا کہ  انٹیلی جنس معلومات تھیں کہ 3 جگہ پر دہشتگرد دھ م ا کے کریں گے، اندازہ نہیں تھا کہ اتنا بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب ہوگا۔انچارج سی ٹی ڈی انسپکٹر سرور کمانڈو نے کہا کہ ہم نے تین مقامات پر ٹیمیں نکالی ہوئی تھیں۔انہوں نے کہا کہ بم فرسٹ ایڈ باکس یا ٹول باکس ٹائپ کے ڈبے میں بنایا گیا تھا۔ میگنیٹ اندر سائیڈ پر دیا گیا تھا۔ ماضی میں جتنی بھی ڈیوائس بلاسٹ ہوئی ہیں وہ ریمورٹ پر تھیں۔ یہ ڈیوائس سیفٹی فیوز پر مشتمل تھا۔غلام مصطفی آرائیں نے کہا کہ موٹر سائیکل میں ڈیڑھ کلو بارودی مواد  اور بڑی مقدار میں نٹ بولڈ بال بیرنگ تھے۔ سیفٹی فیوز کو اگر ماچس لگائی جاتی تو ایک منٹ بعد دھ م ا کا ہوتا۔ سیفٹی فیوز کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ دہشتگرد جتنا ٹائم چاہے لے سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی