10:44 pm
75سینئر ایلیمنٹری ٹیچر ز کو مستقل کرنےکے احکامات جاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ایجوکیشن اتھارٹی نے 75سینئر ایلیمنٹری ٹیچرز کو مستقل کرنےکے احکامات جاری کردیےہیں۔تفصیلات کےمطابق لاہور کے گورنمنٹ سکولوں میں پڑھانے والے سینئر ایلیمنیٹری ٹیچرز کےلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ایجوکیشن اتھارٹی نے 75 ایس ای ایس ای اساتذہ کو مستقل کردیا۔مذکورہ اساتذہ کو 2017 میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کیا گیاتھا۔اساتذہ کو گریڈ 14 میں مستقل کیا گیا ہے۔مستقلی کے بعد تمام اساتذہ پرانے سکول میں ہی اپنے فرائض
سرانجام دیں گے۔دوسری جانب محکمہ خزانہ کی جانب سے سرکاری جامعات کے اساتذہ کی ٹائم سکیل پرموشن پر اعتراض اور ہدایت پر پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے اپنے 1300 اساتذہ کی ٹائم سکیل پر موشن عارضی طور پر روک دی ہے۔یونیورسٹی انتظامیہ نے ٹائم سکیل کا معاملہ گورنر پنجاب و چانسلر چوہدری محمد سرور کو بھجوا دیا۔گورنر پنجاب کے فیصلے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ حتمی فیصلہ کرے گی۔محکمہ خزانہ کے اعتراض کے مطابق ٹائم سکیل پرموشن
سروس سٹرکچر صرف نان ٹیچنگ سٹاف کیلئے تھا،ٹیچنگ سٹاف کا سروس سٹرکچر معمول سے مختلف ہے،ٹائم سکیل پرموشن کا اطلاق اساتذہ پر نہیں ہوتا۔ٹائم سکیل پروموشن کی بنیاد پر یونیورسٹیوں کے اساتذہ کروڑوں روپے کے فوائد لے چکے ہیں

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی