10:24 am
وفاقی وزیر شفقت محمود کا لاکھوں طالب علموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ک ورونا کی تیسری لہر کی وجہ سے تعلیم کے میدان میں بہت سے چیلنجز تھے ،ہم نے بہت جلدی اسکولز کو بند کیا ،یہ بہت بڑا چیلنج تھا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ 40لاکھ بچوں کو پاس کرینگے۔وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کتاب کی رونمائی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سارے صوبوں نے ملک کر تعلیم کے میدان میں متفقہ فیصلے کئی ہم نے فیصلہ کیا 40 لاکھ بچے پاس کرنے ہیں۔انکا کہنا تھا کہ
پندرہ دن میں ٹیلی سکول کا اجراء کیاایک سال سے ٹیلی سکول صبح آٹھ سے شام چھ بجے تک چلتا ہے ۔ریڈیو سکول ،ویپ پورٹل موبائل ایپ بنائی گئی ہے چیلنجز ابھی ختم نہیں ہوئے تیسری لہر بڑا چیلنج ہے ا یچ ای سی سے امتحان میں تاخیر کرنے کا کہا ہے بہت سے فیصلے حالات کو دیکھ کر کر رہے ہیں ۔لنگر خانہ ،کوئی بھوکا نا سوئے کے نام سے پروگرام شروع کیا ہے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احساس پروگرام کی چیئرپرسن ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ ہمیں پاکستان پر
فخر ہونا چاہئے کہ کورونا دور میں کتنا اچھا کام کیا پہلی لہر ،دوسری لہر میں بہت اچھا کام کیا گیا کورونا کی تیسری لہر سے بھی اچھے سے ڈیل کر لیں گے ہیلتھ سسٹم نے بہت اچھا کردار ادا کیا کمانڈ اینڈ آپریشن سسٹم نے بھی اچھا کام کیا۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی