11:38 am
رمضان المبارک میں کورونا کا پھیلائوبڑھنے کا خدشہ ہے،اسد عمر

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ رمضان المبارک میں کورونا وائرس کا پھیلائوبڑھ سکتاہے ، پورے خطے میں برطانوی وائرس پھیلا ہوا ہے ، پنجاب اسلام آباد ، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا میں وباء کا پھیلائو بہت زیاد ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ شایدلوگوں کےدلوں سےکوروناکاخوف ختم ہوگیاہے،یورپ بھی باہر سے ویکسین باہر سے خریدنے کی کوشش کررہاہے ،چین اور پھربھارت دوسرے نمبر پر اور روس تیسرے نمبر
پر متاثر ہے ، یہ تمام ملک اپنے اپنے شہریوں کیلئے ویکسین لینے کی کوشش کررہے ہیں اور تمام ملک ایسے ہیں جہاں پر ویکسین کی سخت ضرورت ہے ،پاکستان میں ویکسین آچکی ہے اور تیرہ لاکھ سے زائد کی ویکسینیشن ہوچکی ہے اور اس وقت نو لاکھ سے زائد ڈوز دستیاب ہیں اور سات سو ستر ہزار ویکسین اس وقت لگائی جارہی ہیں ۔ویکسین ملک کے اندر موجود ہے لیکن ہماری خواہش ہے کہ اس سے زیاد ہ تعداد میں ملک کے اندر موجود ہو ،ساٹھ سے ستر ہزار یومیہ ویکسینیشن ہورہی ہے اور عید کے بعد اس تعداد کو بڑھا کر ڈیڑھ سے دو لاکھ تک لے جائیں،بیماری تو کسی کو بھی ہوسکتی ہے کووڈ وبا کسی بھی عمر کے لوگ کو لگ سکتی ہے ، یہ زیادہ عمر والے افرا د کیلئے زیادہ خطرہ ہے ۔پچاس کے بعد جانی نقصان بڑھنا شروع ہوتا ہے اور ساٹھ کے بعد جانی نقصان زیادہ ہونے کا خدشہ ہوتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ پنجاب،اسلام آباد،آزادکشمیر،خیبرپختونخوامیں وباکاپھیلاؤزیادہ ہے،گزشتہ 10 روزسےانتظامیہ کی طرف سےایس اوپیزپرعملدرآمدبہترہوا،انہوں نے کہاکہ رمضان کےآخری عشرےمیں لوگ بازاروں کارخ کرتےہیںیہ نہ ہورمضان المبارک کےآخری عشرےتک وبابڑھ جائے۔رمضان المبارک میں احتیاط نہ برتی گئی تو وباء کا پھیلائو بڑھ سکتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا