11:48 am
کابینہ میں توسیع کافیصلہ۔۔۔کتنے نئے وزراء کوشامل کیاجائے گا؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پشاور(ویب ڈیسک )خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے، مزید چار وزیروں کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت نے کابینہ میں مزید 4 وزیروں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جن شخصیات کو صوبائی کابینہ میں شامل کیا جائے گا ان میں گزشتہ برس کابینہ سے نکالے گئے عاطف خان اور شکیل خان بھی شامل ہیں
۔دیگر 2 شخصیات میں ایک رہنما تحریک انصاف علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین گنڈا پور بھی ہیں، جبکہ چوتھی شخصیت فضل شکور کی ہے۔فضل شکور خان الیکشن 2018 میں چارسدہ سے منتخب ہوئے تھے۔اس حوالے سے وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کا کہنا تھا کہ چاروں اراکین صوبائی اسمبلی کل گورنر ہاؤس میں اپنے قلمدانوں کا حلف اٹھائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ چاروں اراکین کی کابینہ میں شمولیت کی منظوری وزیراعظم عمران خان سے لی گئی ہے، نومنتخب اراکین کابینہ کی وزارتوں کا فیصلہ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان بعد میں کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ

عمران خان ملک چھوڑنے والے ہیں،پیشنگوئی نے اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچادی

ایسا گائوں جہاں گھر میں جتنے بیٹے ہوں بہوایک ہی آتی ہے،حیران کن اور شرمناک تفصیلات آگئیں

سرکاری آئل کمپنی نے پیٹرول اور ڈیزل بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیا،شہری سیخ پا ہو گئے

دعائیں قبول ،ابررحمت برسنے کو تیار۔۔رواں ہفتے کون کون سے علاقوں میں بارشیں برسنے والی ہیں ۔۔؟ پاکستانیوں کو دل خوش کر دینےوالی پیش گوئی

بغیر ڈرائیور ٹیکسیاں سڑکوں پر۔۔ ان ٹیکسیوں میں ایک وقت میں کتنے مسافر سوار ہو سکیں گے؟عوام کیلئے خوشخبری

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر،وہ گاڑیاں جن کی درآمد پر پابندی لگا دی گئی