11:51 am
ریاست کیخلاف ہرزہ سرائی پر مفتی کفایت اللہ گرفتار

مانسہرہ(روزنامہ اوصاف)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کرلیا گیا ۔اطلاعات کے مطابق جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو مانسہرہ پولیس نے گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علماءاسلام کے رہنما
مفتی کفایت اللہ کے مانسہرہ میں گھر پر چھاپہ مارکر انہیں گرفتار کیا گیاہے ۔بتایا گیاہے کہ مفتی کفایت اللہ کو ریاست کے خلاف بیانات دینے پر گرفتار کرتے ہوئے مانسہرہ جیل منتقل کر دیا گیاہے ۔ جمعیت علماءاسلام کے رہنما کو تین پی ایم او کے تحت حراست میں لیا گیاہے ۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ

عمران خان ملک چھوڑنے والے ہیں،پیشنگوئی نے اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچادی

ایسا گائوں جہاں گھر میں جتنے بیٹے ہوں بہوایک ہی آتی ہے،حیران کن اور شرمناک تفصیلات آگئیں

سرکاری آئل کمپنی نے پیٹرول اور ڈیزل بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیا،شہری سیخ پا ہو گئے

دعائیں قبول ،ابررحمت برسنے کو تیار۔۔رواں ہفتے کون کون سے علاقوں میں بارشیں برسنے والی ہیں ۔۔؟ پاکستانیوں کو دل خوش کر دینےوالی پیش گوئی

بغیر ڈرائیور ٹیکسیاں سڑکوں پر۔۔ ان ٹیکسیوں میں ایک وقت میں کتنے مسافر سوار ہو سکیں گے؟عوام کیلئے خوشخبری

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر،وہ گاڑیاں جن کی درآمد پر پابندی لگا دی گئی