05:05 pm
پی ڈی ایم کے بعد عوامی نیشنل پارٹی اور پیپلز پارٹی کو کہیں کا بھی نہیں چھوڑا ۔۔۔ ہر جگہ سے نکال دیا۔ انتہائی اہم خبر

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)پی ڈی ایم کے بعد عوامی نیشنل پارٹی اور پیپلز پارٹی کو کہیں کا بھی نہیں چھوڑا ۔۔۔ ہر جگہ سے نکال دیا۔ انتہائی اہم خبر۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کو اپوزیشن اتحاد کے واٹس ایپ گروپ سے بھی نکا ل دیا گیاہے ۔ پی ڈی ایم کے واٹس ایپ گروپ کے ایڈمن احسن اقبال ہیں اور انہوں نے دونوں پارٹی کے تمام نمائندوں کو گروپ سے بھی باہر کر دیاہے ۔ پی ڈی ایم کے گروپ میں پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی ، راجہ پرویزاشرف، شیریں رحمان اور قمر زمان قائرہ شامل تھے جبکہ اے این پی کے میاں افتخار کو بھی گروپ س ے نکال دیا گیاہے ۔یاد رہے کہ پیپلز پارٹی نے سینیٹ
 میں اپوزیشن لیڈر کی نشست پر یوسف رضا گیلانی کو کامیاب کروانے کیلئے باپ پارٹی سے ووٹ حاصل کیے تھے جس پر پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت مانگی تھی ۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شوکاز نوٹس کو پھاڑ دیا تھا جس کے بعدپی ڈی ایم سے عہدوں کے استعفے بھی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچا دیئے گئے تھے ۔پی پی 84 ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی نے ملک گل اصغر سے ٹکٹ واپس لے کر کونسی وزارت دینے کاوعدہ کر لیا ؟ بڑی خبر 
پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے پی ڈی ایم سے باضابطہ باہر ہونے کے بعد مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دونوں پارٹیوں کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا کہا اور پیشکش کی کہ وہ بات سننے کیلئے تیار ہیں ۔مولانا فضل ا لرحمان کی پریس کانفرنس کے فوری بعد انہیں گروپ سے بھی فارغ کر دیا گیا ۔

تازہ ترین خبریں

یکم دسمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں 12روپے فی لیٹر کا اضافہ۔۔؟؟ عوام پر مہنگائی کا بم پھوڑنے کی تیاریاں

نادرا کی انوکھی غلطی، خاتون کے شناختی کارڈ پر شوہر کی بجائے چئیرمین نادرا کا نام لکھ دیا، نادرا سینٹر کے انچارج کو سزا ہو گئی

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل