05:39 pm
گرفتار سابق ڈی جی ایل ڈی اے احدچیمہ کیساتھ 3سال بعدکیا گیا ؟؟ انتہائی اہم خبر

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) گرفتار سابق ڈی جی ایل ڈی اے احدچیمہ کیساتھ 3سال بعدکیا گیا ؟؟ انتہائی اہم خبر ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل میں تاخیر کی بیناد پر ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے اور قرار دیا کہ ملزم کو پراسیکیوشن کے رحم و کرم پر چھوڑ نہیں چھوڑا ‏جاسکتا. ‏لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سرفراز ڈوگر
 کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے احد چیمہ کی درخواست ‏ضمانت پر سات صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا۔فیصلہ میں قرار دیا کہ ملزم کو غیر معینہ عرصے کے لئے پراسیکیویشن کے رحم و کرم پر نہیں ‏چھوڑا جاسکتا. عدالت نے فیصلہ میں نشاندہی کی کہ ریفرنس کی سماعت 66 مرتبہ التواء کا شکار ہوئی جس میں پراسیکیویشن نے 24 مرتبہ التواء کی استدعا کی. عدالت نے قرار دیا کہ احتساب ‏عدالت کے آرڈر شیٹ سے تاخیر کے زمہ دار دونوں فریق ہیں.‏عدالت نے قرار دیا کہ غیر ضروری تاخیر پر عدالتی فیصلے موجود ہیں. اور عدالتی فیصلوں کی ‏نظیر میں تاخیر ضمانت کا بہترین جواز ہے. فیصلے میں کہا گیا کہ ریفرنس میں تاخیر عدالتی ‏کاروائی درست عمل نہیں ہے۔عدالت نے ہدایت کی کہ احد چیمہ پچاس پچاس لاکھ کے دو مچلکے جمع جمع کرائیں.‏

تازہ ترین خبریں

یکم دسمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں 12روپے فی لیٹر کا اضافہ۔۔؟؟ عوام پر مہنگائی کا بم پھوڑنے کی تیاریاں

نادرا کی انوکھی غلطی، خاتون کے شناختی کارڈ پر شوہر کی بجائے چئیرمین نادرا کا نام لکھ دیا، نادرا سینٹر کے انچارج کو سزا ہو گئی

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل