06:15 pm
صحافی کو اپنے ہی سگے باپ نے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی آپ بھی حیران ہوجائنگے 

کرک ( مانیٹرنگ ڈیسک) صحافی کو اپنے ہی سگے باپ نے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی آپ بھی حیران ہوجائنگے ۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں  مقامی صحافی کے ق ت ل کا ڈراپ سین ،ق ا ت ل  سگا باپ نکلا۔گرفتار ملزم نے اپنے بیٹے کو مارنے کا اعتراف کر لیا، ملزم سے مزید تفتیش جاری۔ پولیس نےبتایا کہ مقتول وسیم عالم اپنے والد حق نواز سے ان کے پنشن کے پیسوں کا مطالبہ کر رہا تھا۔ جبکہ مقتول کے والد حق نواز پنشن کی رقم کو اپنے بھائیوں کو حوالہ کرنا چاہتا تھا۔ جس پر مقتول وسیم عالم اور ان کے والد حق نواز کے
مابین تلخ کلامی ہوئی جس پر مقتول کے والد حق نواز تیش میں آکر اپنے لائسنس دار پستول سے اس پر فا ئ ر نگ کی۔ جس کے نتیجے میں وسیم عالم لگ کر موقع پر جابحق ہوا اور ق ا ےت ل  پولیس کی گرفتاری سے بچنے کیلئے روپوش ہوا۔ وقوعہ کے اطلاع پر پولیس نے تھانہ کرک سٹی میں مقتول وسیم عالم کے والدہ کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کیخلاف فوری مقدمہ درج کر لیا۔  ملز م حق نواز جو وقوعہ کے بعد ضلع لکی مروت فرار ہوا اور پھر اگلے دن ضلع کرک کے علاقہ محبتی زیارت علاقہ تھانہ کرسٹی آیا جس کو نہایت حکمت عملی کے تحت اپنے ہی سگے بیٹے کے ق ا ت ل حق نواز کو گرفتار کر لیاگیا۔بعد از گرفتاری ملزم نے اپنے بیٹے کو ق ت ل کرنے کا اعتراف جرم بھی کر لیا۔ تاہم ملز م ابھی تک تفتیشی ٹیم کی تحویل میں ہے جس سے مزید انٹاروگیشن جاری ہے۔ملزم اپنے غلطی پر نالاں ہے اور اس اقدام کو اپنی بڑی غلطی قرار دے رہا ہے۔ واضح رہے کہ مقتول صحافی کے ق ا ت ل کی گرفتاری پر کرک پریس کلب ممبران جانب سے ڈی پی او کرک طارق حبیب خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی کوششوں کو سراہا اور پولیس پارٹی کو نقد انعامات بھی دئیے۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ

عمران خان ملک چھوڑنے والے ہیں،پیشنگوئی نے اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچادی

ایسا گائوں جہاں گھر میں جتنے بیٹے ہوں بہوایک ہی آتی ہے،حیران کن اور شرمناک تفصیلات آگئیں

سرکاری آئل کمپنی نے پیٹرول اور ڈیزل بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیا،شہری سیخ پا ہو گئے

دعائیں قبول ،ابررحمت برسنے کو تیار۔۔رواں ہفتے کون کون سے علاقوں میں بارشیں برسنے والی ہیں ۔۔؟ پاکستانیوں کو دل خوش کر دینےوالی پیش گوئی

بغیر ڈرائیور ٹیکسیاں سڑکوں پر۔۔ ان ٹیکسیوں میں ایک وقت میں کتنے مسافر سوار ہو سکیں گے؟عوام کیلئے خوشخبری

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر،وہ گاڑیاں جن کی درآمد پر پابندی لگا دی گئی