08:28 pm
سوائے بری کارکردگی کے عمران خان حکومت کا کوئی کچھ نہیں بگاڑسکتا، اعجاز اعوان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  معروف سیاسی تجزیہ کار جنرل (ر)اعجاز اعوان کہتے ہیں کہ عمران خان کو اقتدار چھننے کا کوئی خوف نہیں ۔ اور جو شخص اقتدار چھننے سے نہ ڈرتا ہو، اسے سیاستدا ن، اسٹیبلشمنٹ یا عدلیہ میں سے کوئی بھی نہیں ڈرا سکتا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز اعوان کا کہناتھا کہ عمران خان کسی بھی وقت اپنی سیاسی زندگی کو ختم کرکے بنی گالہ بیٹھ جانےکےلئے تیا ر ہیں۔ایسے آدمی کو کون ڈرا سکتا ہے۔اگر وہ اس میں ناکام
ہو گئے تو وہ اقتدار چھوڑ کر بنی گالہ میں بیٹھ جائیں گے۔ جنرل (ر) اعجاز اعوان نے کہا کہ جو شخص اقتدار چھوڑنے سے نہ ڈرتا ہو ، اُس کو نہ تو اسٹیبلشمنٹ ڈرا سکتی ہے ، نہ اُس کو سیاستدان ڈرا سکتے ہیں، نہ اُس کو عدلیہ ڈرا سکتی ہے۔ عمران خان کرپٹ نہیں ہیں۔ جو شخص مالی اعتبار سے کرپٹ نہ ہو ، جو اقتدار کی لالچ نہ رکھتا ہو، جو ایک خواب دیکھ کر اُس کی تعبیر چاہتا ہو، اُس کو کوئی نہیں ڈرا سکتا، اسٹیبلشمنٹ یا سارے سیاستدان مل کر بھی اُس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔عمران خان کو یا تو اللہ تعالیٰ نقصان پہنچا سکتا ہے یا پھر حکومت کی بُری کارکردگی اُس کی سیاسی قبر کھودے گی

تازہ ترین خبریں

دشمن کا پاک فوج پر بڑا حملہ ، کتنے جوان شہید کر دیئے ؟افسوسناک خبر

شوکت خانم ہسپتا ل کو دیئے گئے عطیات بھی تحریک انصاف کیلئے استعمال کئے جانے کا انکشاف، سنگین ترین الزام لگ گیا

درآمدی گاڑیاں انتہائی مہنگی ہونےکا امکان ، ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میںبڑا اضافہ کر دیا گیا

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی