09:44 pm
شکست کا خوف یا کچھ اور ۔۔۔؟؟ پی ٹی آئی نے خوشاب ضمنی الیکشن میں اپنے امیدوار کو دی گئی ٹکٹ واپس کیوں لے لی ؟ اہم خبر

خوشاب (ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے پی پی 84 ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدوار ملک گل اصغر سے ٹکٹ واپس لیتے ہوئے دوسرے امیدوار کو نواز دی ہے ۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے رہنما ملک گل اصغر کو اعتماد میں لیتے ہوئے ان سےپی پی 84 ضمنی انتخاب کیلئے جاری کر دہ پارٹی ٹکٹ واپس لے لی ہے اور انہیں وزیر مملکت برائے منرلز کا عہدہ دینے کا وعدہ کر لیا ہے،اس حوالے سے آئندہ کچھ دنوں میں
نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کا امکان ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف نے ملک گل اصغر سے ٹکٹ واپس لیتے ہوئے علی حسین کو جاری کر دی ہے ۔خیال رہے کہ یہ سیٹ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی وارث کلو کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔عام انتخابات کے دوران ا س سیٹ سے لیگی امیدورا نے 66459 اور پی ٹی آئی کے امیدوار سردار شجاع محمد خان نے 60019 ووٹ حاصل کیے تھے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے