10:44 pm
عالمی وبا کا معاملہ ۔۔۔۔ اسلام آباد کے مزید کتنے سیکٹر ز کو سیل کردئے گئے ؟؟ انتہائی اہم خبر

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی وبا کا معاملہ ۔۔۔۔ اسلام آباد کے مزید کتنے سیکٹر ز کو سیل کردئے گئے ؟؟ انتہائی اہم خبر ۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث اسلام آباد کے مزید 7 سب سیکٹرز کو سیل کردیا گیا۔ تمام سب سیکٹرز آج رات 12 بجے سے سیل ہوں گے۔اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیل کیے جانے والے سب سیکٹرز میں جی 6 ون، جی 6 سیون ٹو، جی 8 ون، جی 9 ٹو، جی 10 فور، اور جی 11 تھری شامل ہیں۔جاری نوٹیفکیشن
کے مطابق سیل کیے گئے علاقوں میں دکانیں، ریسٹورنٹس اور دفاتر بند رہیں گے۔ سیل کیے گئے سب سیکٹڑز میں تمام عوامی اور مذہبی اجتماعات پر بھی پابندی عائد ہوگی۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیل کیے گئے تمام سب سیکٹرز اگلے 10 دن تک سیل رہیں گے۔یاد رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید118اموات اور4 ہزار 318 نئے کیسز سامنےآئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 15 ہزار 619 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 29 ہزار 920 ہو گئی ہے۔این سی او سی کے مطابق ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 76 ہزار 34ہے اور 6 لاکھ 38 ہزار 267 افراد کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

اسرائیل کیساتھ ترکی کے تعلقات بحال، ترک صدر نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

فیول ایڈجسٹمنٹ کی ساری رقم صارفین کو واپس کریں، نیپرانے ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ۔۔۔ 20زخمی ،کتنوں کی حالت تشویشناک ہے؟ جانیے تفصیل

ایکسچینج کمپنیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ،ڈالر 200روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان

سردی کی نئی لہر آگئی ، تیز سائبیرین ہوائوں کا امکان ، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کا پھیلائو، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے گئے

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی شادی ، کونسی اہم حکومتی شخصیت بھی پہنچ گئی؟ تصویر دیکھ کر ہر کوئی حیران