01:11 pm
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(ویب ڈیسک )محکمہ سکول ایجوکیشن نے گریڈ 18 سے اوپر کے اساتذہ و افسران کو اگلے گریڈ میں ترقیاں دینے کیلئے اتھارٹیز سے متعلقہ افسران کے رزلٹ اور کارگردگی رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن کے تحت کام کرنے والے گریڈ 18 اور اس سے اوپر کے افسران کو ترقی دینے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ،محکمہ
سکول ایجوکیشن رواں سال گریڈ 18 سے اوپر کے اساتذہ اور افسران کو کارکردگی کی بنیاد پر اگلے گریڈز میں ترقی دے گا۔اس حوالے سے محکمہ سکول ایجوکیشن نے گریڈ 18 سے اوپر کے اساتذہ کے رزلٹ اور کارگردگی کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔سالانہ رپورٹ کی تیاری کے لئے تمام ڈسٹرکٹس ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔اگلے گریڈ میں پروموشن کیلئے 3 سال کے رزلٹ کی رپورٹ درکار ہوگی۔ذرائع کے مطابق 90 فیصد سے کم رزلٹ کے حامل اساتذہ اور سکول ہیڈ ٹیچرز کو ان سروس پروموشن نہیں دی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر