01:36 pm
ملازمین کی عید سے پہلے عید۔۔۔ حکومت نے تنخواہوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا، کتنا عیدی پیکج دیاجائے گا۔جانیے

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کر دیا تھا، جس کے بعد صوبوں نے بھی کرنا تھا  مگر صوبائی حکومت اس اضافہ سے اجتناب کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق، آج ایڈیشنل چیف سیکٹری ارم بخاری کی سربراہی میں پنجاب سول سیکٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملازمین کی تںخواہوں کو بڑھانے کے بارے میں تجاویز پر غور کیا گیا۔اس پر بات کرتے ہوئے، ایڈیشنل چیف سیکٹری نے اپیکا کو تجویز دی کہ وہ ملازمین کی تنخواہوں
میں 25 فیصد اضافے کے بدلے عید پیکج دی سے سکتی ہے۔ جبکہ حکومت کی طرف سے بجٹ میں 25 فیصد تنخواہوں میں اضافہ کر دیا جائے گا۔اس طرح اس مد میں، حکومت 8 ارب روپے ملازمین کی تنخواہوں کے لئے اضافی مخص کرے گی۔آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے ایپکا سمیت اساتذہ کی یونینز نے احتجاج کیا تھا کہ وفاقی حکومت کی طرز پر صوبہ پنجاب میں بھی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔ جبکہ حکومت اس بارے میں مسلسل غیر سنجیدگی کے بعد آخر کار معاملے کے حل کی طرف آ ہی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر