03:08 pm
رمضان کا مہینہ خوشیاں لے آیا۔۔ اساتذہ کیلئے شاندار خبر۔۔ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔

لاہور(نیوز ڈیسک)ایجوکیشن اتھارٹی نے 75 سینئر ایلمنٹری سکول ٹیچرز کو مستقل کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔تفصیل کے مطابق لاہور کے مختلف سرکاری سکولوں میں پڑھانے والےسینئر ایلمنٹری سکول ایجوکیٹرز کے لئےخوشخبری آگئی، ایجوکیشن اتھارٹی نے 75 ایس ای ایس ای اساتذہ کو مستقل کردیا۔مذکورہ اساتذہ کو 2017 میں کنٹریکٹ کی بنیاد
پر بھرتی کیا گیا تھا۔اساتذہ کو گریڈ 14 میں مستقل کیا گیا ہے۔مستقلی کے بعد تمام اساتذہ پرانے سکول میں ہی اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔دوسری جانب محکمہ خزانہ کی جانب سے سرکاری جامعات کے اساتذہ کی ٹائم سکیل پرموشن پر اعتراض اور ہدایت پر پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے اپنے 1300 اساتذہ کی ٹائم سکیل پر موشن عارضی طور پر روک دی ہے۔یونیورسٹی انتظامیہ نے ٹائم سکیل کا معاملہ گورنر پنجاب و چانسلر چوہدری محمد سرور کو بھجوا دیا۔گورنر پنجاب کے فیصلے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ حتمی فیصلہ کرے گی۔محکمہ خزانہ کے اعتراض کے مطابق ٹائم سکیل پرموشن سروس سٹرکچر صرف نان ٹیچنگ سٹاف کیلئے تھا،ٹیچنگ سٹاف کا سروس سٹرکچر معمول سے مختلف ہے،ٹائم سکیل پرموشن کا اطلاق اساتذہ پر نہیں ہوتا۔ٹائم سکیل پروموشن کی بنیاد پر یونیورسٹیوں کے اساتذہ کروڑوں روپے کے فوائد لے چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ٹائم سکیل پروموشن واپس لئے جانے پر اساتذہ کو تمام مالی فوائد واپس کرنا پڑیں گے۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر