03:24 pm
صدقۂ فطر، فدیے کی کم از کم رقم 140 روپے فی کس مقرر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے فطرہ، فدیۂ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کیا ہے، صدقۂ فطر اور فدیے کی کم از کم رقم 140 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے۔مفتی منیب الرحمٰن کے مطابق گندم کے حساب سے صدقۂ فطر کی رقم 140 روپے فی کس جبکہ جو کے حساب سے 320 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے جبکہ 
کھجور کے حساب سے صدقۂ فطر کی رقم 960 روپے فی کس، کشمش کے حساب سے 1920 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے۔کفارۂ صوم کے لیے 60 مساکین کو کھانا کھلایا جا سکتا ہے، جبکہ اہل ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ و فدیہ ادا کرسکتے ہیں۔صدقۂ فطر جسے فطرانہ یا فطرہ بھی کہتے ہیں، اسے بدنی زکوٰۃ بھی قرار دیا گیا ہے جو صاحبِ استطاعت افراد کی جانب سے رمضان المبارک میں نماز عید الفطر سے قبل مستحق افراد کو دینا واجب ہے۔فرض روزہ کسی بھی وجہ سے توڑ دینے پر کفارۂ صوم یعنی روزے کا کفارہ ادا کرنا لازم ہے۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر