03:38 pm
ملک میں توڑ پھوڑ نامظور۔۔۔ حکومت کا تاریخی ایکشن۔۔ مظاہرے کرنےوالی جماعت پر پابندی عائد کر دی۔۔آج کی بڑی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت نے ملک بھر میں مظاہرے کرنےوالی جماعت پر پابندی عائد کردی۔۔ ۔وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ مذہبی جماعت جومسودہ چاہتی تھی وہ ہمارے لیے ممکن نہیں تھا۔پابندی کافیصلہ انسداد دہ ش ت گردی کے ایکٹ 1997کے رولز 11 بی کے تحت کیاگیا،وفاقی وزیرداخلہ نے
اس موقع پرکہاکہ جو مقدمات در ج ہوں گے وہ قانون کے مطابق درج ہوں گے۔وفاقی وزیرداخلہ نے کہاکہ جولوگ میڈیاچلارہے ہیں ان کوکہتاہوں کہ سرنڈر کردیں۔واضح رہے کہ ایک رہنماء کی گرفتاری کے بعد کارکنوں نے ملک بھرمیں جلسے جلسوں ،سڑکوں کی بندش کاسلسلہ شروع کردیاتھاجس کی وجہ سے عوام کوابھی تک مشکلات کاسامناہے۔‎

تازہ ترین خبریں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا