04:47 pm
اب اور کوئی راستہ نہیں ۔۔ ۔۔ حکومت کا ہسپتالوں کوفوری بند کرنے کا فیصلہ۔ ؟عوام کیلئے بری خبر

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کے ہسپتالوں کو فوری بند کرنے کا فیصلہ ۔۔۔ وجوہات کیا ہےجان کر آپ بھی حیران ہوجائنگے ۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے محکمہ صحت نے لاہور سمیت صوبے کے 7 اضلاع میں قائم سرکاری اسپتالوں کے چار شعبوں کی او پی ڈیز فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی محکمہ صحت پنجاب نے یہ فیصلہ عالمی
وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس میں اضافے کے پیش نظر کیا ہے۔صوبائی سیکریٹری صحت کی جانب سے جاری کردہ ہدایت کے تحت جن 7 اضلاع کے سرکاری اسپتالوں کے چار شعبوں کی او پی ڈیز بند رہیں گی ان میں لاہور، گجرانوالہ، گجرات، راولپنڈی، سیالکوٹ، فیصل آباد، اور ملتان شامل ہیں۔جن چار شعبوں کی او پی ڈیز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ان میں ڈرماٹالوجی، ڈینٹسٹری، ای این ٹی اور اپتھمالوجی کے شعبے شامل ہیں۔صوبائی سیکریٹری صحت کے مطابق 20 اپریل کو کورونا کی صورتحال کا جائزہ لے کر دوبارہ فیصلہ کیا جائے گا۔ سیکریٹری صحت پنجاب کی ہدایت کےمطابق لاہور کے جناح اسپتال کی تمام او پی ڈیز کو بند کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔سرکاری حکمنامے کے تحت لاہور کے جناح اسپتال کی تمام او پی ڈیز کو آئندہ 10 دن کے لیے بند کیا گیا ہے۔صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری ونجی میڈیکل کالجوں اور میڈیکل یونیورسٹیز بھی 12 اپریل سے بند کردی جائیں گی۔سیکریٹری صحت نے اس حوالے سے واضح کیا ہے کہ صوبے میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔صوبائی سیکریٹری صحت کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان