07:37 pm
کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر

اسلام آباد(نیو زڈیسکوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں 2 سے 3 تبدیلیوں کی تصدیق کردی اور کہا کہ کچھ روز میں کابینہ میں رد و بدل ہوگا۔سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی کابینہ میں دو 3 تبدیلیاں کچھ روز میں ہوجائیں گی۔انہوں نے چینی کی قیمتوں کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سوا سال
میں اچانک چینی کی قیمت 26 روپے اوپر چلی گئی۔عمران خان نے کہا کہ میں کیا کرتا؟ انہوں نے کارٹیل بناکر عوام کو لوٹا ہے، 60 سے 70 شوگر ملوں کی جیبوں میں 140 ارب روپے چلے گئے۔اُن کا کہنا تھا کہ عوام کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے، سب کی بات سننے کو تیار ہوں، کسی کو تحفظات ہوں تو بات کرسکتا ہوں، یہ نہیں ہوسکتا کہ غریب کیلئے قانون اور امیر کیلئے اور ہے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ مدینہ کی ریاست بننے سے قبل حالات خراب تھے، طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں لایا گیا تو حالات بہتر ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے اربوں روپے کرپشن کی ان کے شواہد موجود تھے، معاشرہ سزا نہیں دے گا تو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔عمران خان نے یہ بھی کہاکہ پاکستان میں کبھی کمزور طبقے کے بارے میں سوچا ہی نہیں گیا، ملک میں مہنگائی ایک بڑے مسئلے کی چھوٹی وجہ ہے، رمضان پیکیج خود مانیٹر کر رہا ہوں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم

خطرہ پہلے سے زیادہ دورازے پر دستک دے رہا ہے،وفاقی وزیر اسد عمر نے خبردار کردیا

ووٹ کی تبدیلی صرف چند منٹوں میں، الیکشن کمیشن نے خوشخبری سنادی

نیپرا نے عید سے پہلے عوام کو عیدی دیدی،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

سعودی عرب جانےکے خواہشمندافرادکےلیے اچھی  خبر۔۔۔دل خوش کردینے والااعلان کردیاگیا