08:00 pm
مجھے بھی ساتھ لے جاؤ تمہارے بغیر دنیا ۔۔ شوہر کی تدفین سے 1 گھنٹہ قبل بیوی بھی مَر گئی اور پھر

میاں بیوی گھر کے دو اہم ستون ہیں اور ان دونوں میں سے کسی ایک کو بھی ذرا سی بھی تکلیف پہنچے، یا کوئی ایک دنیا سے چلے جائے تو ادھورا سا لگتا ہے ۔ کچھ ایسا ہی عبدالحکیم کے نواحی علاقے چک نمبر 775 گ ب میں ہوا جہاں شوہر کو دفنانے سے ایک گھنٹہ قبل بیوی کی موت ہوگئی۔عبدالحکیم کے نواحی علاقہ چک نمبر 775 گ ب کے رہائشی 60 سالہ بزرگ قادر بخش کمہار جو کہ بہت بیمار تھے اور بہت عرصہ تک علیل رہنے کے بعد انتقال کر گئے، گھر والے ان
کی تدفین کی تیاری میں مصروف تھے کہ قادر بخش کی بیوی بھی دم توڑ گئیں۔ دوست احباب اور رشتے دار جب قادر بخش کے نماز جنازہ میں شرکت کیلئے پہنچے تو پتہ چلا کہ دوپہر تین بجے میاں بیوی کا جنازہ ایک ساتھ پڑھایا جائے گا۔ ان کا نماز جنازہ خطیب مولانا گل محمد نے پڑھایا ، جس میں علاقہ بھر کی معروف شخصیات نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی ۔گھر والوں کے مطابق مرحوم شخص کی بیوی شوہر کی موت پر خوب روئی اور بس یہ کہتی رہی کہ: قادر مجھے کیسے اکیلا چھوڑ
کر جا سکتا ہے، مجھے بھی ساتھ لے جا، تیرے بغیر یہ دُنیا میرے لئے کچھ بھی نہیں ہے، ہر مشکل وقت تیرے ساتھ گزارا ہے، اب مجھ میں ہمت نہیں، بوڑھی ہوگئی ہوں، چلنا بھی بھول گئی ہوں، میرا دل تیرے بغیر زندہ نہیں رہ سکے گا، اٹھ جا، آواز دے اور کہہ دے کہ چا بنا تے ساتھ پیندے، نُو میں کیسے صبر کیتی۔اس کے بعد ایک لمبی ہچکی بندھی اور وہ دم توڑ گئی، ڈاکٹر کے پاس لے کر گئے تو اس نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی