08:18 pm
جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اورتجزیہ کار حامدمیر کہتے ہیں کہ جہانگیر ترین کو نشان عبرت بنا کر عمران خان اپنی تیزی سے گرتی ہوئی سیاسی ساکھ کو بحال کرنا چاہتے ہیںیہ سب کرنے کے بعد حکومت اپوزیشن رہنمائوں کے خلاف ایک بڑا آپریشن کرنا چاہ رہی ہے۔روزنامہ جنگ میںاپنے ایک کالم میں حامدمیر لکھتے ہیں 
کہ جہانگیر ترین کے معاملےمیں عمران خان کےلئے یوٹرن لینا مشکل ہے ۔ عمران خان جولائی 2021میں آزاد کشمیر کا الیکشن جیتنے کے لئے اپنی کھوئی ہوئی مقبولیت کی بحالی چاہتے ہیں کیونکہ انہیں پتہ چل چکا ہے کہ دھند اور دہشت ہمیشہ کام نہیں آتی۔انھوںنے مزید کہاہے کہ ڈسکہ میں مسلم لیگ (ن) کی جیت کے بعد کراچی کے حلقہ 249میں مفتاح اسماعیل کا فائدہ ہوا ہے اوراس سے جہانگیر ترین کےحوصلے بھی بلند ہوں گے۔جہانگیر ترین تاحال مفاہمت سے کام لے رہے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اس کارروائی کے پیچھے نہ تو شہزاد اکبر ہیں اورنہ ہی پرنسپل سیکرٹری اعظم خان بلکہ خود عمران خان ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم