08:22 pm
پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاست ایک دوسرے کے مفادات سے ٹکرائو ہے۔ جو ہو رہا ہے ایسا ہی ہو گا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئےاینکر ارشاد بھٹی ودیگر کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی بڑی جماعتیں ماضی میں بھی ایک دوسرے کو استعمال کرکے مطلب نکال چکی ہیں۔ بینظیر شاہ نے
کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن پیپلز پارٹی کیلئے دروازہ کھلا رکھناچاہتے ہیں، پیپلز پارٹی کی اب پی ڈی ایم میں کوئی خاص دلچسپی نہیں رہ گئی ہے، پیپلز پارٹی رمضان میں آئی ایم ایف اور مہنگائی کیخلاف تحریک چلانے کا اشارہ دے رہی ہے،پیپلز پارٹی نے کراچی میں مفتاح اسماعیل کی حمایت نہ کرنے کا بھی عندیہ دیا ہے۔مولانا فضل الرحمان بھی پیپلزپارٹی کےلئے راستہ کھلا رکھنا چاہتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی