08:52 pm
قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

لیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) لیہ کے علاقے چوک اعظم میں قیدیوں کولے کر آنے والی پولیس وین کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے جبکہ قیدیوں سمیت 22افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات
ہیں۔ڈی پی او مظفر گڑھ حسن اقبال اور ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس کے مطابق پریزنر وین قیدیوں کو مظفر گڑھ سے لیہ لے کر آ رہی تھی، حادثہ ڈرائیور سے موڑ کاٹتے ہوئے گاڑی کنٹرول نہ ہونے کی وجہ سے پیش آیا،جس میں 5 پولیس اہلکار اور 23 قیدی زخمی ہوگئے، جب کہ مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والے پولیس کانسٹیبلز سبحان اور قیصر موقع پر ہی شہید ہوگئے۔زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اور ڈی ایچ کیو منتقل کیا گیا ہے جبکہ پانچ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

تازہ ترین خبریں

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی