09:25 pm
ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

09:25 pm

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی ۔تفصیلات کے مطابق اہم یورپی ملک ڈنمارک نے برطانوی کورونا ویکسین ایسٹرا زینیکا کے استعمال کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ڈنمارک نے ایسٹرا زینیکا کورونا ویکسین کو متعدد لوگوں میں خون جمنے ( بلڈ کلاٹنگ) کے واقعات کے بعد اس کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی۔وصول کنندگان کے خون کے جمنے کے غیر معمولی واقعات کے
 بعد ڈنمارک آکسفورڈ آسٹرا زینیکا کوویڈ ویکسین کے استعمال کو روکنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا ہے۔ڈنمارک کی جانب سے اس اقدام کے بعد ملک میں کورونا ویکسین کے ٹیکے لگانے کا پروگرام  کئی ہفتوں تک غیر معمولی تاخیر کا شکار رہ سکتا ہے۔ڈنمارک کے حکام کا کہنا ہے کہ اسٹر زینیکا ویکسین کے تمام 2.4 ملین خوراکوں کو اگلے نوٹس تک مارکیٹ سے واپس لیا جائے گا۔ڈنمارک کے ہیلتھ اتھارٹی نے کہا ہے کہ دوران مطالعہ یہ بات مشاہدے میں آئی کہ اسٹرا زینیکا ویکسین لگانے والے لوگوں میں خون کے جمنے کے واقعات متوقع تعداد سے کہیں زیادہ  ہے اور اب تک 40،000 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ڈنمارک کی جانب سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے اشتراک سے تیار کردہ ایسٹرا زینیکا ویکسین کے استعمال پر پابندی ایسے وقت میں لگائی گئی ہے جب یورپ میں ادویات کے نگراں ادارے یورپین میڈیسن ایجنسی نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ اس ویکسین سے بلڈ کلاٹس یا خون جمنے کا خطرہ نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ