09:54 pm
حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا ۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر حکومت و اپوزیشن میں ڈیڈلاک برقرار ہے۔سینیٹ کےنئےپارلیمانی سال کا پہلا ماہ مکمل ہونے کے باوجود کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہوسکی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نےقائمہ کمیٹی
 داخلہ، خارجہ، قانون وانصاف اور خزانہ مانگ لی جب ‏کہ حکومت نے تمام اہم کمیٹیاں اپوزیشن کو دینے سےانکار کر دیا ہے۔ ‏کمیٹیوں کی تشکیل پر قائدایوان اور حزب اختلاف کی متعدد ملاقاتیں بےسود رہی ہیں۔ پارلیمانی ‏ذرائع کا کہنا ہے کہ قائمہ کمیٹی خزانہ، منصوبہ بندی تجاویز آئینی ضرورت ہے۔قائمہ کمیٹی کی تشکیل سے متعلق حکومت اور اپوزیشن کی آج ملاقات ہوگی قائدایوان اور ‏قائدحزب اختلاف میں قائمہ کمیٹیوں سےمتعلق مشاورت ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 