09:59 pm
ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک بھر کی تمام شاہراہیں کھل گئیں ہیں اور ٹریفک معمول کے مطابق چل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کی دباو میں آکر بلیک میل نہیں ہونگے ۔
 دوسری جانب آئی جی پنجاب انعام غنی زخمی افسران و اہلکاروں کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئے۔آئی جی پنجاب نے جناح اسپتال کا دورہ کیا اور زخمی افسران و اہلکاروں کی عیادت کی۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق آئی جی پنجاب انعام غنی نے اس موقع پر زخمی افسران و اہلکاروں کو امدادی چیک دیے اور پھول پیش کیے۔انہوں نے کہا کہ زخمی اہلکاروں کے علاج معالجے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی
 
تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ